سوشل میڈیا اور اس کے نقصانات
سوشل میڈیا جو اجکل ہماری زندگی کا سب سے اہم ٖضروریات بن گئ ہے۔جس کے. بغیر ہم زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔لیکن جہاں اس کے اتنے فائدے ہیں وہاں کچھ نقصانات بھی ہیں۔
ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہم خود کو جتنا سوشل سرگرمیوں معیں مصروف رکھیں گے اتنا ہی ہم دنیا میں جاننے اور پہچانے جایئنگے جبکہ میرے نظر میں یہ سراسر غلط ہے۔ہم جتنا لوگوں سے گھلتے ملتے ہیں اور دوستیاں بڑھاتے ہیں اتنا ہی ہم لوگوں کی نظروں میں خود کی اہمیت اور عزت کو کم کر رہے ہیں۔ ذہن پر زور ڈالیں اورسوچیں کے کیا ہم واقعی سشولائزد ہیں؟ کب ہم نے اپنے والدین سے آمنے سامنے بیٹھ کر اپنی خوشی یا پریشانیوں کو بانٹا ہے؟ کب ہم نے دوستوں سے مل کر اپنے دل کا حال سنایا ہے؟ دراصل سوشل میڑیا نے ہمیں غیروں کے قریب اور اپنوں سے دور کر دیا ہے۔ جو دوست بچپن سے ہمارے ساتھ تھے جنسے ھم اپنا ہر دکھ سکھ بانٹے تھے جن کے چہرے کے تعصرات سے ہی ہم ان کے دل کا حال جان لیتے تھے اس وقت لفظی کلمات کی کوئی خاص ضر ورت نہیں پڑتی تھی مگر آج وہ دوست بس ہمارئ فرئنڈلسٹ کا ایک حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ اور اجکل کے زمانے میں ہم انکو اپنا دوست مانتے ہیں جن سے ہم ساری رات مسیجز کے زریعے بات کرتے ہیں مگر صبح آٹھ کر احساس ہوتا ہے کہ رات کے ساتھ دوستی بھی ختم ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر بننے والے کسی بھی رشتے کی عمر زیادہ لمبی نہیں ہوتی کیونکہ جس رشتے کی شروعات ہی غلط طریقہ سے کی جائے اسکا انجام کسے اچھا ہوسکتا ہے؟ حقیقت بس اتنی سی ہہ کہ ہم نے رشتوں کو بس اپنی ٖضروریات کے مطابق تعلق رکھنا شروع کردیا ہے جب تک آپ کا وقت اس کے ساتھ آچھا گزر رہا ہے تب تک وہ آپکا دوست ہے ۔دل سے ہم کسی رشتے کو عزت اور محبت نہیں دیتے ۔
ایک دفعہ غور سے سوچیں اور جواب دیں کہ
کیا سوشل میڈیا نے ہماری سوشل لائف کو ختم نہیں کر دیا ہے؟